کویتی فوج میں خواتین کی بھرتی کیلئے حجاب کی پابندی لازمی

کویتی فوج میں خواتین کی بھرتی  کیلئے حجاب کی پابندی لازمی

کویت سٹی (اے پی پی)کویت میں وزارت دفاع نے فوج میں خواتین کی بھرتی کیلئے حجاب کی پابندی کو لازمی قراردیدیاہے ۔

فوج میں خواتین کی بھرتی کیلئے جو شرائط مقرر کی گئی ہیں ان میں کہا گیا کہ خاتون کے سرپرست یا شوہر کی منظوری ضروری ہوگی،خواتین کوملک میں رائج حجاب کی پابندی کرنا ہوگی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں