سابق امریکی نائب صدر کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد

سابق امریکی نائب صدر کے گھر  سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس کے گھر سے خفیہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔

سابق صدر ٹرمپ،موجودہ صدر بائیڈن کے بعد وہ تیسرے عہدیدار ہیں جن کے گھر سے خفیہ دستاویز ات برآمد ہوئی ہیں۔ریاست انڈیانا میں ان کے گھر سے ملنے والی یہ دستاویزات سابق نائب صدر نے ایف بی آئی کے حوالے کیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں