عالمی مارکیٹ میں خام تیل 2ڈالر سستا

عالمی مارکیٹ میں خام  تیل 2ڈالر سستا

نیویارک (رائٹرز) معاشی کساد بازاری کے خدشات کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2 ڈالر تک گر گئی ۔

گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 2.06 ڈالر کی کمی سے 86.13 ٖڈالر فی بیرل پر ہوئے ، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 1.49 ڈالر کی کمی کیساتھ 80.13 ڈالر فی بیرل پرہوئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں