چین،50گاڑیاں ٹکراگئیں،16افرادہلاک

چین،50گاڑیاں  ٹکراگئیں،16افرادہلاک

بیجنگ(اے ایف پی)چین میں مختلف ٹریفک حادثات اور 50سے زائد گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ،یہ گاڑیاں دس منٹ کے اندر حنان صوبہ میں ٹکرائیں،حادثہ میں 66 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ چین

چین میں مختلف ٹریفک حادثات اور 50سے زائد گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ،یہ گاڑیاں دس منٹ کے اندر حنان صوبہ میں ٹکرائیں،حادثہ میں 66 افراد زخمی بھی ہوئے ۔

چین

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں