عرب امارات میں نیپالی کی لاٹری نکل آئی،1ارب 74کروڑ جیت لیے

 عرب امارات میں نیپالی کی لاٹری نکل  آئی،1ارب 74کروڑ جیت لیے

ابوظہبی(این این آئی)عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں لاٹری نے ایک اور شہری کو ارب پتی بنا دیا۔قطر میں رہائش پذیر نیپالی رنجیت کمار پال کی لاٹری نکل آئی۔

رنجیت کمار پال نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ ریفل ڈرا کی سیریز 248 میں 2 کروڑ 30 لاکھ درہم (تقریباً ایک ارب 74 کروڑ روپے ) جیت لیے ۔

لاٹری

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں