کینیڈا ،بس ڈے کیئر سنٹر میں جا گھسی،2بچے ہلاک،6زخمی

کینیڈا ،بس ڈے کیئر سنٹر میں  جا گھسی،2بچے ہلاک،6زخمی

مانٹریال (اے ایف پی)کینیڈا کے شہر مانٹریال کے نواحی قصبے لاویل میں ایک بس ڈے کیئر سنٹر میں گھس گئی ۔

جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک ، چھ زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل اور خطرناک ڈرائیونگ کا مقدمہ درج کر لیا اور زخمی بچے ہسپتال منتقل کر دیئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور نے یہ حرکت دانستہ کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں