روس نے 77امریکی سیاستدانوں پر پابندیاں لگادیں

روس نے 77امریکی  سیاستدانوں پر پابندیاں لگادیں

ماسکو (دنیا مانیٹرنگ )روس نے جوابی اقدام کرتے ہوئے 77 امریکی سیاستدانوں اور حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔

روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 77 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق روسی پابندی کی فہرست میں شامل امریکیوں میں 33 گورنر اور متعدد وفاقی و ریاستی افسر شامل ہیں۔

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں