بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک بنگلہ دیشی ہلاک
ڈھاکہ (دنیا مانیٹرنگ)بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع لال مینار ہٹ میں پیش آیا، ہلاک 25 سالہ نوجوان کی شناخت یوسف علی کے نام سے ہوئی ۔
بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع لال مینار ہٹ میں پیش آیا، ہلاک 25 سالہ نوجوان کی شناخت یوسف علی کے نام سے ہوئی ۔