ایلون مسک کی ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے بڑی فنڈنگ

واشنگٹن(رائٹرز)ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسلک نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے بڑی فنڈنگ فراہم کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکس کے چیئرپرسن اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑے ناقدین تصور کیے جاتے ہیں ، اب انہوں نے سابق صدر ٹرمپ کی الیکشن مہم کو سپورٹ کرنے کے لیے بڑی فنڈنگ کی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا مسک کی جانب سے فنڈنگ کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں ۔