یمن میں تارکین کی کشتی الٹنے سے 45افراد ڈوب گئے

یمن میں تارکین کی کشتی الٹنے  سے 45افراد ڈوب گئے

صنعا(رائٹرز)یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45افراد ڈوب گئے ۔یو این ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ جمعرات کے روز یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں پیش آیا، کشتی میں سوار 4افراد کو زندہ بچا لیا گیا ،دیگر تارکین کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45افراد ڈوب گئے ۔یو این ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ جمعرات کے روز یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں پیش آیا، کشتی میں سوار 4افراد کو زندہ بچا لیا گیا ،دیگر تارکین کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں