یوکرین کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار :روس

یوکرین کیساتھ مذاکرات  کیلئے تیار :روس

ماسکو(اے ایف پی )روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ وہ یوکرین کے ساتھ مذاکراتی عمل کیلئے تیار ہیں ۔۔۔

لیکن اس سلسلے میں کچھ ایسے مسائل ہیں جن کی کیف کو وضاحت کرنے کی ضرورت ہے ۔پیسکوف نے کہا کہ روس مذاکراتی عمل کیلئے تیار ہے لیکن پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یوکرائنی فریق اس کیلئے کتنا تیار ہے اور اس نے ذمہ داروں سے اس کیلئے کس حد تک اجازت لی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں