کملا ہیرس نے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی مخالفت کردی

کملا ہیرس نے اسرائیل کو اسلحہ  فراہمی روکنے کی مخالفت کردی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدارتی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے امریکی اتحادی اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی مخالفت کردی۔

کملا ہیرس نے ڈیٹرائٹ مشی گن میں غزہ کی جنگ کے مخالفین کے ساتھ ریلی کے بعد ملاقات کرتے ہوئے کہا میں نے اسرائیل کے ساتھ اسلحہ پابندی کا مسئلہ اٹھایا ہے تاہم ان کے قومی سلامتی کے لئے مشیر فلگورڈن نے ایکس پر کہا ہے کہ کملا ہیرس اسرائیل کو اسلحہ فراہمی پر پابندی کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں