جاپان:سمندری طوفان شانشان سے تباہی ،6ہلاک ،کئی لاپتا

جاپان:سمندری طوفان شانشان  سے تباہی ،6ہلاک ،کئی لاپتا

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان میں سمندری طوفان شانشان سے تباہی ، 6ہلاک ،کئی لاپتا ہو گئے ۔

حکومتی ترجمان یوشیماسا حیاشی نے کہا کہ طوفان سے ابتک 78افراد زخمی ہوئے ہیں ۔شدید بارشوں ، لینڈ سلائیڈنگ سے ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہوا،تقریباً 200 عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا سمندری طوفان کا دباؤ اب آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں