ترکیہ میں داعش کے 100 سے زائد مشتبہ ارکان گرفتار

ترکیہ میں داعش کے 100 سے  زائد مشتبہ ارکان گرفتار

استنبول(اے ایف پی)ترکیہ نے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے الزام میں داعش کے 100 سے زائد مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا۔

وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے ایکس پر کہا داعش ارکان کو استنبول اور انقرہ سے گرفتار کیا گیا ، ترک حکام کا کہنا تھا جون 2023 سے ابتک 3600 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا جہادی گروپ سے تعلق کا شبہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں