خاندان کی خصوصی سکیورٹی ختم

 خاندان کی خصوصی سکیورٹی ختم

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت فرار ہونے والی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان کی خصوصی سکیو رٹی ختم کر دی گئی۔

عبوری حکومت کا کہنا تھا کسی خاندان کو خصوصی سکیورٹی فراہم کرنا تفریق ہے ۔ حسینہ کو قتل سمیت 100سے زائد مقدمات کا سامنا ہے ۔وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ حسینہ واجد، سابق وزرا اور قانون سازوں کے پاسپورٹ عہدوں پر نہ ہونے کے باعث منسوخ کئے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں