کویتی خاتون سے شادی پر غیرملکی کو شہریت کا حق نہیں، قانون میں ترمیم منظور

کویتی خاتون سے شادی پر غیرملکی کو  شہریت کا حق نہیں، قانون میں ترمیم منظور

کویت سٹی (اے پی پی)کویتی وزرا کونسل نے شہریت کے قانون کی بعض دفعات میں ترمیمی مسودے کی منظوری دی ۔

شہریت کے قانون 1959 کی شق15 کے مطابق کویتی خاتون سے شادی کے بعد غیرملکی کو شہریت کا حق نہیں۔ اسی طرح غیرملکی خاتون اور کویتی مرد کا بھی یہی معاملہ ہو گا ۔قانون کے مطابق کسی شاہی شخصیت کے خلاف کوئی غلط بات ثابت  ہونے یا بددیانتی پر سرکاری ملازمت سے برخاست کیے جانے کی صورت میں بھی شہریت واپس لی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں