ہانگ کانگ :سینئر صحافی کو بغاوت کے الزام میں 21 ماہ قید

ہانگ کانگ :سینئر صحافی کو بغاوت کے الزام میں 21 ماہ قید

ہانگ کانگ(اے ایف پی)ہانگ کانگ کی ایک عدالت نے جمہوریت کے حامی نیوز آؤٹ لیٹ سٹینڈ نیوز کے سابق چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی چانگ پوئی کو بغاوت کے الزام میں21 ماہ قید کی سزا سنائی ہے ۔

یاد رہے چانگ پوئی 1997 میں ہانگ کانگ کے چینی حکمرانی میں آنے کے بعد سے بغاوت کے جرم میں جیل جانے والے پہلے صحافی ہیں۔عدالت کا کہنا تھا  ملزم حقیقی صحافتی کام نہیں کر رہے تھے ،وہ حکومت مخالفت مظاہرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں