92 سالہ برطانوی شخص پر 1967 میں خاتون کے قتل کا مقدمہ

92 سالہ برطانوی شخص پر 1967  میں خاتون کے قتل کا مقدمہ

لندن(اے ایف پی)برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 92سالہ شخص پر تقریباً چھ دہائی قبل ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔

1967میں 75سالہ خاتون لیوسا ڈیو برسٹل شہر میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں۔قتل کا یہ کیس 57سال تک سرد خانے میں پڑا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں