داعش نے فرار ہونیوالے 54شامی فوجیوں کو پھانسی دیدی

 داعش نے فرار ہونیوالے  54شامی فوجیوں کو پھانسی دیدی

دمشق(اے ایف پی)سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ داعش نے وسطی صوبے حمص سے فرار ہونیوالے 54 سرکاری فوجیوں کوپھانسی دیدی ۔

سیریئن آبزرویٹری نے کہا کہ آئی ایس کے جہادیوں نے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے دوران فوجی خدمات سے فرار ہونے والے اہلکاروں کو پکڑنے کے بعد صحرائے حمص میں سخنا کے علاقے میں پھانسی دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں