2025:ہوائی مسافروں کی تعداد 5ارب تک پہنچ جائے گی

2025:ہوائی مسافروں کی  تعداد 5ارب تک پہنچ جائے گی

جنیوا(اے ایف پی)عالمی ایوی ایشن باڈی آئی اے ٹی اے نے کہا ہے کہ اگلے سال پہلی بار ہوائی مسافروں کی تعداد پانچ ارب سے زیادہ ہو جائے گی ۔

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا اس دوران تیل اور ایندھن کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے صنعت کی کل آمدنی ایک کھرب روپے سے زائد ہونے کی امید ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں