سوڈانی فوج کا مارکیٹ پر فضائی حملہ، 176 سے زائد افراد ہلاک

سوڈانی فوج کا مارکیٹ پر فضائی  حملہ، 176 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم(اے ایف پی)سوڈانی فوج کے فضائی حملے کے باعث شمالی دارفر میں 176سے زائد افراد ہلاک ،سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔

سوڈانی فوج نے شمالی دارفر میں مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ہفتہ وار لگنے والے بازار میں قریبی دیہات سے بڑی تعداد میں لوگ خریداری کرنے آئے تھے جو حملے کا نشانہ بن کر ہلاک و زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں