امریکا :فٹبال میچ کے بعدٹیموں کے حامی لڑپڑے ،فائرنگ ،2 ہلاک ،14زخمی

امریکا :فٹبال میچ کے بعدٹیموں کے حامی  لڑپڑے ،فائرنگ ،2 ہلاک ،14زخمی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کی ریاست البامہ کے دارالحکومت منٹگمری میں رات گئے فٹبال میچ کے بعد ہونے والی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔۔۔

 امریکی میڈیا کے مطابق فٹبال ٹیموں کے حامیوں نے تصادم کے دوران ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی، زخمیوں میں سے 3 افرادکو تشویشناک حالت کے باعث ہسپتال منتقل کرناپڑا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں