یوکرین پر روسی حملے ، 5ہلاک ہزاروں افراد بجلی سے محروم

یوکرین پر روسی حملے ، 5ہلاک  ہزاروں افراد بجلی سے محروم

کیف(اے ایف پی)روسی حملوں میں یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں لوا اور زاپوریژیا میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ روسی فوج نے میزائل اور ڈرونز سے بجلی کے اہم انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا، جس کے باعث ہزاروں لوگ اندھیرے میں ڈوب گئے۔یوکرینی صدر نے روسی حملوں کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

روسی حملوں میں یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں لوا اور زاپوریژیا میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ روسی فوج نے میزائل اور ڈرونز سے بجلی کے اہم انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا، جس کے باعث ہزاروں لوگ اندھیرے میں ڈوب گئے ۔ یوکرینی صدر نے روسی حملوں کو دہشت گردی قرار دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں