سوڈان :مسجد پرگولہ باری 13 افراد جاں بحق، 20زخمی
پورٹ سوڈان(اے ایف پی)سوڈان کی نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز کی الفشر شہر میں ایک مسجد پر گولہ باری سے کم از کم 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مسجد میں 70 سے زائد بے گھر خاندان پناہ لیے ہوئے تھے ۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مسجد کا ایک حصہ تباہ ہو گیا۔
سوڈان کی نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز کی الفشر شہر میں ایک مسجد پر گولہ باری سے کم از کم 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مسجد میں 70 سے زائد بے گھر خاندان پناہ لیے ہوئے تھے ۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مسجد کا ایک حصہ تباہ ہو گیا۔