پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

لیما(نیوزایجنسیاں )جنوبی امریکی ملک پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے خلاف مواخذے کے حق میں 130 رکنی کانگریس کے 124 ارکان نے ووٹ دیا۔۔۔

 ووٹنگ سے قبل پیرو کی صدر کانگریس کے سامنے پیش نہ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں