پرتگال:چاقو کے حملے میں امریکی سیاح ہلاک، دوسرا زخمی

پرتگال:چاقو کے حملے میں  امریکی سیاح ہلاک، دوسرا زخمی

لزبن(اے ایف پی) پرتگال کے ساحلی شہر کسکائش میں چاقو کے حملے میں ایک امریکی سیاح ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔۔۔

پولیس کے مطابق حملہ بدھ کی صبح کیا گیا ، جس میں ایک سیاح موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرے کو چہرے اور بازو پر سنگین زخم آئے ۔ پولیس کے مطابق تین مشتبہ حملہ آور گاڑی میں فرار ہو گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں