برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ

برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کا  ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ

لندن (اے ایف پی)برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر نے پیر کو ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ کر دیا تاکہ نوجوان ووٹروں سے براہِ راست رابطہ قائم کیا جا سکے۔۔۔

 حالانکہ یہ ایپ سرکاری آلات پر ممنوع ہے ، ترجمان کے مطابق سکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔ پہلے ویڈیو میں سٹارمر اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈاؤننگ سٹریٹ کی کرسمس لائٹس جلانے کی تقریب میں دکھائی دئیے ، دوسری ویڈیو میں یوکرینی صدر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دیکھے گئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں