چین نے تائیوان کے گرد سوسے زائد بحری جہاز تعینات کر دئیے

چین نے تائیوان کے گرد سوسے  زائد بحری جہاز تعینات کر دئیے

تائی پے (اے ایف پی)تائیوان کے سکیورٹی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے یلو سی، جنوبی بحیرہ چین اور مغربی بحرالکاہل میں سوسے زائد بحری، کوسٹ گارڈ اور تحقیقاتی جہاز تعینات کر دئیے ہیں۔ X

یہ تعیناتی ٹرمپ اور شی جن پنگ کی بیجنگ میں ملاقات سے پہلے شروع ہوئی اور بعد میں مزید بڑھا دی گئی۔ تائیوان نے چینی سرگرمیوں کو خطے کے امن کیلئے خطرہ قرار دیا ۔ ادھر ٹرمپ کے تائیوان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بیانات نے بھی تائی پے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں