بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر لداخ میں گر کر تباہ، میجر جنرل سمیت 3افسر زخمی

بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر  لداخ میں گر کر تباہ، میجر جنرل  سمیت 3افسر زخمی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹرلداخ کے دارالحکومت لیہہ کے پہاڑی علاقے تانگتسے میں گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار تینوں افسر معمولی زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل سچن مہتا، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سوار تھے۔ افسروں نے خود ہی ملبے سے نکل کر جان بچائی۔

بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹرلداخ کے دارالحکومت لیہہ کے پہاڑی علاقے تانگتسے میں گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار تینوں افسر معمولی زخمی ہوگئے ۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل سچن مہتا، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سوار تھے ۔ افسروں نے خود ہی ملبے سے نکل کر جان بچائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں