پہلے کھرب پتی بننے کے قریب

پہلے کھرب پتی بننے کے قریب

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیسلا کے سی ای اوایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ۔۔۔

 مالیاتی ماہرین نے بتایا کہ آئندہ ہفتے انکی خلائی کمپنی ’’سپیس ایکس‘‘کے آئی پی او کے بعد انکی مجموعی دولت 1 ٹریلین ڈالر کے ہندسے کو عبور کر جائیگی۔آئندہ ہفتے شیئرز کی عوامی فروخت کے بعد سپیس ایکس کی مجموعی مارکیٹ ویلیو 1.77 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے ، اس بڑی کاروباری پیشرفت سے ایلون مسک کی مجموعی دولت بڑھ کر 1.11 ٹریلین ڈالر (11 کھرب 10 ارب ڈالر)ہونے کا قوی امکان ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں