برطانوی شہزادہ ہیری ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ ہار گئے

 برطانوی شہزادہ ہیری ڈیلی میل  کے خلاف مقدمہ ہار گئے

لندن(رائٹرز،اے پی)برطانیہ کی ہائیکورٹ نے شہزادہ ہیری اور دیگر معروف شخصیات کی جانب سے ڈیلی میل کے ناشر کے خلاف دائر رازداری مقدمے کو مسترد کر دیا۔

 درخواست گزاروں نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی نجی معلومات غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئیں، تاہم عدالت نے قرار دیا کہ ان الزامات کے حق میں قابلِ اعتماد شواہد پیش نہیں کیے جا سکے ۔ فیصلے کے بعد ڈیلی میل کے ناشر نے فیصلے کو صحافتی ادارے کے لیے بڑی کامیابی قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...