صبا قمر کا پھول بھیجنے والے ‘گمنام مداح’ کے نام پیغام

صبا قمر کا پھول بھیجنے والے ‘گمنام مداح’ کے نام پیغام

اداکارہ صبا قمر نے روزانہ کی بنیاد پر پھول بھیجنے والے گمنام مداح کے نام پیغام دیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) صبا قمر نے انسٹاگرام سٹوری پر لال گلاب کے گلدستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداح کو مخاطب کیا اور کہا کہ ‘میں آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں، آپ مجھ سے اپنے اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ پھولوں میں استعمال کرتے ہیں۔صبا قمر نے یہ بھی لکھا کہ ‘یہ تحفے قبول کرنا میرے لیے بہت زیادہ ہیں، میں انہیں آپ کو واپس بھیجنا چاہتی ہوں تو چلیں بات کرتے ہیں۔صبا قمر نے آخر میں لکھا کہ وہ اپنے مداح کے جواب کی منتظر ہیں۔ صبا قمر روزانہ نا معلوم مداح کی جانب سے موصول ہونے والے گلدستے اور تحائف پر وہ ان کی مشکور بھی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں