کس کے ووٹ کو عزت دیں:ثمینہ پیرزادہ کا طنز

کس کے ووٹ کو عزت  دیں:ثمینہ پیرزادہ کا طنز

سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے گزشتہ روز ہونیوالے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر رد عمل کا اظہار کیا ہے

کراچی (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘کیا ہم ووٹ جوڑ توڑ کرنے کیلئے دیتے ہیں یا ملک کی بہتری کیلئے ’۔ثمینہ پیرزادہ نے ایک اور ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ‘کس کے ووٹ کو عزت دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں