صوفیہ احمد کوجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش

صوفیہ احمد کوجنسی زیادتی کے  بڑھتے واقعات پر شدید تشویش

اداکارہ صوفیہ احمد نے بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

لاہور(این این آئی)حکومت ایسے دلخراش واقعات کی روک تھام کیلئے درندوں کو نشان عبرت بنائے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھاکہ جنسی زیادتی کے واقعات کا بڑھنالمحہ فکریہ ہے لیکن حیرانی ہے کہ ایسے واقعات کے تدارک کیلئے کوئی پیشرفت نہیں کی جارہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں