منال خان کا مداحوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

منال خان کا مداحوں  کو ماسک پہننے کا مشورہ

اداکارہ منال خان نے مداحوں کو ماسک پہننے پر زور دیا ہے

کراچی (آئی این پی) انسٹاگرام پر منال خان نے گاڑی میں بیٹھے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں وہ سرخ رنگ کے لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ اسی رنگ کا ماسک بھی لگائے ہوئے اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے منال نے مداحوں کے لیے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ایک پیغام بھی دیا۔ منال نے لکھا کہ ذمہ دار بنیں، ماسک لگائیں اور اپنے اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں