نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتےہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان کامؤقف مسئلہ فلسطین اورمسجداقصیٰ پرواضح ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- فلسطین کی صورتحال پرترکی کابھی ایک واضح مؤقف ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان فلسطین کےساتھ مکمل یکجہتی کااعلان کرتاہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- اسرائیل کی جانب سےمسجداقصیٰ میں تشددکاسلسلہ جاری ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- مسئلہ فلسطین پرمسلم امہ کومتحدہوناہوگا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- دورہ سعودی عرب غیرمعمولی نوعیت کاتھا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- سعودی حکام کی دعوت پروزیراعظم نے 3 روزہ دورہ کیا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- پاک سعودی تعلقات پہلےبھی عمدہ تھےاب تعاون کومزیدفروغ دیاجارہاہے،وزیرخارجہ

چار بہنوں کے بعد میری پیدائش نے سب کو رلا دیا تھا:مریم نور

چار بہنوں کے بعد میری پیدائش نے سب کو رلا دیا تھا:مریم نور

دنیا اخبار

اداکارہ مریم نور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پیدائش کے موقع پر گھر کے افراد رو رہے تھے ۔حال ہی میں مریم نور نے ویب چینل کو دئیے گئے

لاہور(شوبز ڈیسک) انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا۔میزبان نے پوچھا کہ آپ گھر میں سب سے چھوٹی ہیں تو پھر لاڈلی بھی ہوں گی جس پر اداکارہ کچھ سوچتے ہوئے مسکرا اٹھیں۔مریم نور نے جواب بتایا کہ مجھ سے بڑی چار بہنیں تھیں، میں پیدا ہوئی تو سب رو رہے تھے کہ پانچویں بھی بیٹی ہو گئی کیونکہ سب کو بیٹے کی خواہش تھی۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ بچپن میں مجھے گھر والے جب یہ کہتے تھے تو کافی تکلیف ہوتی تھی لیکن اب اس سے محظوظ ہوتی ہوں کیونکہ ہر کوئی مجھ سے بہت محبت کرتا ہے لیکن اب بھائی کا کافی احساس ہوتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement