دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا میں مبتلا

دپیکا پڈوکون اور ان کا  پورا گھرانہ کورونا میں مبتلا

بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون، ماں اجالا اور بہن انیشا پڈوکون کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد اداکارہ نے اپنا بھی ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے ۔ اداکارہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہی بنگلورو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں