انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی خوشی :کترینہ کیف

انسانیت کی خدمت کرنا سب  سے بڑی خوشی :کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماؤں کے عالمی دن پر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ سوزین کے ہمراہ اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک)تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ‘میں اکثر حیران رہتی تھی کہ میری ماں ہمیشہ کیسے مسکراتی ہیں۔کترینہ نے اپنی والدہ کی مسکراہٹ کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ ان کی والدہ نے اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کردیا ہے اور یہی سب سے بڑی خوشی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں