زندگی کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے پر یقین رکھتی ہوں :سارہ خان

زندگی کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے  پر یقین رکھتی ہوں :سارہ خان

اداکارہ سارہ خان نے کہا کہ فلک شبیر سے شادی کے دوران اپنے مداحوں سے کچھ بھی خفیہ نہیں رکھا

کراچی (سٹاف رپورٹر)جب وہ پھول نہیں لاتے تو یوں لگتا ہے جیسے کچھ نامکمل ہے ، زندگی کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے پر یقین رکھتی ہوں اور لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔ ان کا کہناتھاکہ ایسا اس لیے کیا کیونکہ وہ اپنے مداحوں کو اپنی خوشی میں شریک کرنا چاہتی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں