یروشلم میں جو ہوا وہ ناقابل بیان درد ہے :ارطغرل غازی

یروشلم میں جو ہوا وہ ناقابل  بیان درد ہے :ارطغرل غازی

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان نے اسرائیل کے یروشلم یعنی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی پر حملے اور غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری اور تشدد کے واقعات کی مذمت کی ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار انگین آلتان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرفلسطین کی آزادی کیلئے اپنی آواز اٹھاتے ہوئے لکھا کہ ‘ا ب یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ، ہمارے دل و دماغ کہہ رہے ہیں کہ یروشلم میں جو ہوا وہ ناقابل بیان درد ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں