نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کشمیریوں کےماورائےعدالت قتل کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا،ترجمان
  • بریکنگ :- رواں سال بھارتی فوج نے 55سےزائدکشمیریوں کوشہیدکیا،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- کسی بھی طرح کاتشددکشمیریوں کےجذبہ حق خودارادیت کودبانہیں سکتا،ترجمان
  • بریکنگ :- کشمیریوں کےماورائےعدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات کامطالبہ کرتےہیں،ترجمان
  • بریکنگ :- پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں مزید 3کشمیریوں کےقتل کی مذمت
Coronavirus Updates

فلم کے ایک سین کی شوٹنگ کیلئے دو دن تک نہیں نہائی تھی:پرینیتی چوپڑا

فلم کے ایک سین کی شوٹنگ کیلئے دو  دن تک نہیں نہائی تھی:پرینیتی چوپڑا

دنیا اخبار

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سندیپ اور پنکی فرار کے ایک سین کی شوٹ کی وجہ سے وہ 2 دن تک نہائی بھی نہیں تھیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں پرینیتی نے بتایا فلم کا یہ سین پہاڑ پر بنی جھونپڑی میں شوٹ کیا گیا تھا جہاں ایک رات گندگی میں سوئی تھی اور دوسرے دن بغیر نہائے انہیں سیٹ پر آنا پڑا۔پرینیتی نے بتایا کہ ہم نے مستقل دو تین دن تک جھونپڑی میں ہی شوٹنگ کی اور یہ سچ ہے کہ میں نے شوٹنگ کے تسلسل کی وجہ سے 2 دن تک شاور نہیں لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement