پاکستان کو صرف پاکستانیوں سے خطرہ ہے :فرحان سعید

پاکستان کو صرف پاکستانیوں  سے خطرہ ہے :فرحان سعید

اداکار و گلوکار فرحان سعید کا سوشل میڈیا پر فردوس عاشق کی رہنما پیپلز پارٹی قادر مندوخیل سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی ویڈیو پر کہنا ہے کہ پاکستان کو صرف پاکستانیوں سے خطرہ ہے

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )انہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ‘تھپڑ، چانٹے ، گالیاں، طعنے ، ٹرولنگ، میمز، یہ سب باتیں سُن کر آپ کے دماغ میں کون سا ملک آتا ہے ؟’انہوں نے کہا کہ خدا کیلئے سب لوگ ایک قوم بن جائیں، ہجوم نہ رہیں، اللہ کی قَسم پاکستان کو کسی سے خطرہ نہیں ہے سوائے پاکستانیوں کے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں