رائٹرز اب معیاری سکرپٹ لکھنے پر محنت کررہے ہیں :ثانیہ سعید

 رائٹرز اب معیاری سکرپٹ لکھنے  پر محنت کررہے ہیں :ثانیہ سعید

اداکارہ ثانیہ سعید نے کہاکہ بہت عرصے بعد ڈرامہ نگار بی گل کی شکل میں انہیں ایک ایسا رائٹر نظر آیا ہے

اسلام آباد (اے پی پی)جس کی کہانی آپ کی روح کو جھنجھوڑ دے اور بی گل نے ڈرامہ سیریل رقیب سے کی کہانی لکھ کر ایسے ہی کیا ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ رقیب سے ان کی زندگی کا ایسا پراجیکٹ ہے جسے کرتے ہوئے انہوں نے خود کو جذباتی طور پر بہت مشکل میں پایا۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ہماری انڈسٹری کے رائٹرز اب معیاری سکرپٹ لکھنے پر بہت محنت کررہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں