کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر دو دن یادداشت بھول گئی:نیلم منیر

 کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر  دو دن یادداشت بھول گئی:نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں

کراچی (سٹاف رپورٹر )اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں کیوں کہ میں نے توقع نہیں کی تھی کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کا رد عمل کچھ اس طرح سے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ جب میں اس واقعے کے بعد لاہور پہنچی اور صبح اٹھی تو میرے ذہن پر اتنا دباؤ تھا کہ کراچی میں اپنے گھر کا ایڈریس بھول چکی تھی، کوئی 4 ہزار واٹس ایپ میسج مجھے مل چکے تھے اور میں ڈر گئی تھی کہ اب پتہ نہیں کیا ہوگا لیکن اللہ کا شکر سب بہتر رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں