بھارتی اداکار دلیپ کمار سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

بھارتی اداکار دلیپ کمار سرجری  کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

بھارتی اداکار دلیپ کمار سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں

ممبئی (اے پی پی) ذرائع ابلاغ کے مطابق دلیپ کمار کو سانس کی تکلیف کے باعث اتوار کو ممبئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جس کے بعد جمعے کو ان کے منیجر نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایاکہ آپ لوگوں کی محبت اور دعاؤں سے صحت میں بہتری کے بعد دلیپ کمار کو ہسپتال سے گھر منتقل کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں