حدیقہ کیانی نے ’’ماضی ‘‘شیئر کردیا

حدیقہ کیانی نے ’’ماضی ‘‘شیئر کردیا

گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے ماضی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے جلد نیا میوزک البم سامنے لانے کا عندیہ دے دیا

لاہور(شوبزڈیسک)انہوں نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھاکہ ’’بوہے باریاں‘‘ کی آج سے پہلے کبھی نہ سامنے آنے والی تصاویر شیئر کر رہی ہوں،ایسا لگتا ہے یہ سب کل ہی کی بات ہو مداحوں کا کہنا تھاکہ بوہے باریاں بچپن کی سنہری یاد ہے جو بھول نہیں سکتی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں