ماہ نوربلوچ کی طویل مدت کے بعدواپسی

ماہ نوربلوچ کی طویل مدت کے بعدواپسی

اداکارہ ماہ نور بلوچ نے طویل مدت کے بعد اپنی کوئی نئی سیلفی سوشل میڈیا کی زینت بنائی ہے جس میں وہ پہلے سے بھی زیادہ حسین اور جوان نظر آرہی ہیں

لاہور(شوبزڈیسک)اپنی نئی تصویر میں ماہ نور بلوچ نے سفید ٹی شرٹ زیب تن کرکھی ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت و دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ نور بلوچ نے گزشتہ برس اپنی 50ویں سالگرہ منائی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں