انوپم کھیر فالوورز کم ہونے پرپریشان
بھارت کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اچانک فالوورز کی تعداد 80 ہزار کم ہوگئی ہے
ممبئی (شوبز ڈیسک)جس کے بعد اداکار پریشان ہیں ۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہے گزشتہ 36 گھنٹوں میں ٹوئٹر پر میرے 80 ہزار فالوورز کم ہوئے ہیں،آپ مجھے بتائیں کہ یہ آپ کی اس ایپ میں کوئی خرابی ہے یا پھر کوئی اور مسئلہ ہے ۔میں شکایت نہیں کررہالیکن پریشان ضرورہوں۔