یاسر حسین نے کورونا وائرس ویکسین لگوالی،تصویر سوشل میڈیا پرشیئر

یاسر حسین نے کورونا وائرس ویکسین  لگوالی،تصویر سوشل میڈیا پرشیئر

اداکاریاسر حسین نے بھی کورونا وائرس ویکسین لگوالی ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کورونا وائرس ویکسین لگواتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)یاسر حسین نے کورونا وائرس ویکسین کراچی کے آرٹس کونسل میں لگوائی اورفوٹو کے کیپشن میں لکھا ’’الحمداللہ‘‘۔ ان کا کہناتھاکہ تمام لوگ ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ اس جان لیوا وائر س سے ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں