بیٹے کی پیدائش ،انیتا ہسانندنی ریڈی نے شوبز سے بریک لے لیا

بیٹے کی پیدائش ،انیتا ہسانندنی  ریڈی نے شوبز سے بریک لے لیا

بھارتی اداکارہ انیتا ہسانندنی ریڈی نے بیٹے کی پیدائش کے بعد شوبز کی دُنیا سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی

ممبئی (نیٹ نیوز)انہوں نے سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں لکھاکہ اداکاری میری پہلی محبت ہے اور میں ہمیشہ کیلئے اس سے کنارہ کشی اختیار نہیں کررہی۔میں صرف اتنا کہوں گی کہ اس وقت میرے لئے سب سے بڑھ کر میرا بیٹا اور اُس کی پرورش ہے اس لئے بریک پر جارہی ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں